انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔

کمیٹی کا اجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا جس میں 33 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی پہلے اجلاس میں چیئرمین کا انتخاب کرے گی۔