بجلی پر سبسڈی مزید کم کر نے پر غور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

Electricity Subsidies

Electricity Subsidies

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید 25 فیصد کم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو اس حوالے سے مراسلہ روانہ کر دیا ہے۔