جعلی ڈگری کیس، پی پی 4 سے رکن اسمبلی شوکت عزیز بھٹی کی رکنیت معطل

Shaukat Aziz Bhatti

Shaukat Aziz Bhatti

اسلام آباد (جیوڈیسک) جعلی ڈگری کیس میں پی پی 4 سے رکن اسمبلی شوکت عزیز بھٹی کی رکنیت معطل کردی گئی۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈگری کی تصدیق تکپی پی 4 سے رکن اسمبلی شوکت عزیز بھٹی کی رکنیت کا نوٹیفیکیشن معطل رہے گا۔

ایچ ای سی کے مطابق شوکت عزیز بھٹی نے کسی اور شخص کی ڈگری دی۔ عدالت نے شوکت عزیز بھٹی کی رکنیت معطل کرتے ہو ئے حکم دیا کہ ایچ ای سی سے تصدیق کے بعد کیس کی سماعت ہو گی۔