ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

State Bank of Pakistan

State Bank of Pakistan

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔