سابق کپتان عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا فیصلہ،ذرائع

 Aamir Sohail

Aamir Sohail

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کپتان اور اپنے زمانے کے معروف اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ذرائعنے مزید بتایا ہے

مشاورت جاری ہے جبکہ دوسری جانب ان ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جونیئر اور ویمنز ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔