لیاقت بلوچ کا میاں چنوں کے نواحی گائوں میں مدرسہ کی چھت گرنے کے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے میاں چنوں کے نواحی گائوں میں مدرسہ کی چھت گرنے کے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔