فرانس: کانز فلم فیسٹیول کا میلہ اختتام پذیر ہوگیا

Festival

Festival

فرانس میں جاری دنیائے فلم کا سب سے بڑا میلہ کانز فلم فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا۔ رنگ خوشبووں اور رونقوں سے بھرا کانز فلم فیسٹول دوہزار تیرہ میں کئی فلموں نیشہرت حاصل کی۔

کانز فلم فیسٹول کے اختتام پر کیپ ٹائون کیکرمنل گینگ نے قبضہ جما لیا۔ پریشان مت ہوں یہ کوئی واردات نہیں بلکہ کیپ ٹائون کے کرمنل گینگ پر بننے والی فلم زولو ہے۔ جو چھیاسٹھویں فلم فیسٹول کے اختتام پر پیش کی گئی۔

تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم کیپ ٹائون میں بڑھتے ہوئے جرائم کی وارداتوں پر مبنی ہے اس گینگ کی طاقتوں پر بنی فلم نے کانز جیوری کو متاثرکیا اور اسی فلم پر میلے کو ختم کیا گیا۔