حاجی مزمل حسین فرانس کے بہنوئی سہیل اشرف اور راحیل اشرف کے والد محترم حاجی محمد اشرف رضائے الٰہی سے فرانس میں انتقال کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) ممتاز بزنس مین حاجی مزمل حسین فرانس کے بہنوئی سہیل اشرف اور راحیل اشرف کے والد محترم حاجی محمد اشرف رضائے الٰہی سے فرانس میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی میت آج پیرس سے کھاریاں لائی جائے گی ۔ان کی نما ز جنا ز ہ آ ج 5بجے عید گاہ ( کھا ر یا ں ) میں ادا کی جا ئے گی ۔ صحافی زاہد مصطفی اعوان نے سہیل اشرف سے ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔حاجی مذمل حسین پہلے ہی پاکستان میں موجود ہیں۔