فرنٹیئر ریجن، رات ساڑھے 12 سے صبح 4 بجے تک موبائل فون سروس بند

Frontier Region

Frontier Region

اسلام آباد (جیوڈیسک) فرنٹئیر ریجن میں آج رات ساڑھے بارہ بجے سے صبح چار بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔ فرنٹیئر ریجن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے ترجمان نے اسلام آباد میں سے بات چیت۔

کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر وزارت داخلہ نے فرنٹیر ریجن میں رات موبائل سروس بند رکھنے کے احکامات دیئے ہیں جس کے باعث فرنٹئیر ریجن میں آج رات ساڑھے بارہ بجے سے صبح چار بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔