جرمن ریاست بویریا میں مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا

German

German

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر بویریا میں ایک مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق نامعلوم مسلح شخص نے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے سے سٹی ہال میں۔

کئی افراد کو محصور کر رکھا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ اس شخص کے پاس کس قسم کے ہتھیار ہیں اور اس کے مقاصد کیا ہیں۔ پولیس مذکورہ شخص سے فون پر رابطے میں ہے۔