ظفروال میں دو اوباشوں کی 20 سالہ لڑکی سے زیادتی

Girl Rape

Girl Rape

ظفروال (جیوڈیسک) دو اوباشوں نے بیس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے زیاتی کا نشانہ بنایا اور گھر کے باہر پھینک گئے۔

نواحی گاوں جرپال کے رہائشی محنت کش محمد یوسف کی بیس سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ دن تقریبا دس بجے ملزمان قیصر اور ضیا گھر داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے اپنے دوست محمد خالد کے گھر لے گئے اور زبردستی اپنی ہوس کا شکار بنایا۔