گورنمنٹ جنجوعہ ڈگری کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے اجالا پروگرام کے تحت طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کیے گیے

لالہ موسیٰ (جی پی آئی ) گورنمنٹ جنجوعہ ڈگری کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اجالا پروگرام کے تحت طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کیے گیے پر نسپل مسز سیدہ رباب جعفری نے 112طالبات کو اپنے دست مبارک سے سولر انرجی لیمپ دستے سولر لیمپ حاصل کر نے والی طالبات میں اقصیٰ اعجاز ،افراقیام،حنا زبیر ،اقصیٰ کرن ،اقرا حبیب ،ام کلثوم۔

شازیہ کو ثر ،مہوش لیاقت نمایاں تھیں ۔گورنمنٹ جنجوعہ ڈگری کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ کی 112طالبات میٹر ک کے مطابق سولرانرجی لیمپ حاصل کر چکی ہیں کالج ھذا کی اساتذہ نے سولر لیمپ حاصل کرنے والی طالبات کو مبارک بادی ہے۔