دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر جاری

Grand Masters

Grand Masters

لاس اینجلس(جیوڈیسک)عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ بروس لی کے استاد کی زندگی پربنائی جانے والی فلم دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ہانگ کانگ کی ایکشن فلم دی گرینڈ ماسٹرز میں چینی مارشل آرٹ کودکھایاگیا۔

ہیجو بیجنگ کے عظیم مارشل آرٹ کی زندگی پر بنی ہے۔ انہوں نے مشہور اداکارکوبھی مارشل آرٹ کے گر سکھائے تھے۔ فلم تئیس اگست کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔