گوانتانا موبے جیل سے پانچ قیدی رہا

Police

Police

کیوبا (جیوڈیسک) اعلان میں کہا گیا ہے کہ رہا کئے گئے تین افراد کو جارجیا اور دو کو سلوواکیہ بھجوا دیا گیا ہے۔

ان قیدیوں کی رہائی کی سفارش 2009 میں ایک ٹاسک فورس نے کی تھی۔ جس نے تفتیش کے بعد قیدیوں کی ایک فہرست جاری کی تھی۔ جن کے بارے میں یقین تھا کہ وہ خطرہ نہیں ہیں۔ گوانتانامو بے سے اب تک ایک سو تینتالیس قیدی رہا کئے جا چکے ہیں۔

صدر براک اوباما گوانتانامو بے کے قید خانے کو بند کرنا چاہتے ہیں لیکن کانگریس انکی کوششوں میں رکاوٹ ہے۔