گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے، محکمہ موسمیات

Heating End

Heating End

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گرمی کی لہر ختم ہونے کو ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی

۔ پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز آج شام جنوبی سندھ سے ہو گا جو بدھ کے روز پنجاب پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں سے درجہ حرارت میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔