قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جون کی شام طلب، بجٹ پیش کیا جا ئے گا

National Assembly

National Assembly

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کااجلاس 12 جون کی شام کو طلب کیا گیا ہے، طلب کئے جانے والے اجلاس میں وفاقی بجٹ 2013-14 پیش کیا جائیگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے جس میں۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمبلی ہال میں بجٹ پیش کریں گے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی بجٹ 2013-14 کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جہاں گر دشی قرضوں کا خاتمہ، معیشت کی بحالی، وسیع مالیاتی خسارہ اور ریونیو میں اضافے کے چیلنجز در پیش ہیں۔