ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم روبوکوپ کا نیا ٹریلر جاری

Robo Coupe

Robo Coupe

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کی کہانی ایک جانباز پولیس افسر ایلکس مرفی کے گرد گھومتی ہے جو دورانِ ڈیوٹی شدید زخمی ہو جاتا ہے جس کے بعد ایک روبوٹ بنانے والی کمپنی اُسے روبوکوپ میں تبدیل کر دیتی ہے۔

فلم میں جوئیل کنامین، گیری اولڈ مین، مائیکل کیٹن، سیموئیل ایل جیکسن اور ایبی کارنش سمیت دیگر ہالی ووڈ اداکار اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

فلم کو اگلے سال 12 فروری کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔