ہالی ووڈ کی نئی تھرل فلم” Chrysalis “کا ٹر یلر جاری

Chrysalis

Chrysalis

نیویارک (جیوڈیسک) ہدایت کار جیمرے لوورنگ کی نئی سنسنی خیر ہارر تھرل فلم’Chrysalis’ کا ٹریلر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔

خوفناک حادثات کی منظر کشی کرتی اس فلم کی کہانی خطرناک وائرس کا شکار ایسے لوگوں پر مبنی ہے جو انسانوں کو ہی اپنا شکار بنانا شروع کر دیتے ہیں۔

ہدایت کار جان کلین کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں اداکار کول سِمن، سارا گورسکی اور تانیا تھانسکی اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔

سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی ہارر سائیکلوجیکل فلم 24 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔