عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

Imran Khan - Nawaz Sharif - Chief Of Army

Imran Khan – Nawaz Sharif – Chief Of Army

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آل پارٹیز کانفرنس سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بات عمران خان نے ذرائع کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ ملاقاتیں آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد سے قبل کریں گے جس میں وزیر اعلی خیبر پختوانخوا پرویز خٹک بھی شریک ہوں گے۔