بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

New Delhi

New Delhi

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک اور37زخمی ہو گئے۔ حادثہ مشرقی ریاست ادیشا کے گاوں میں پیش آیا۔

ٹریکٹر پر سوارافراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جن میں 14 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔