انڈونیشیا میں خواتین پولیس کا گینگ نم اسٹا ئل پر ڈانس

Indonesia woman police

(جیو ڈیسک)جکارتااین جی ٹی انڈو نیشیا کی خواتین پو لیس بھی گینگ نم اسٹا ئل کے مدا حو ں کی فہرست میں شا مل ہو گئی ہے۔

80 خواتین پو لیس اہلکا روں نے شہر جکارتا میں ہزاروں کی تعداد میں مو جو د عوام کے سامنے گینگ نم رقص پیش کر کے ثابت کر دیا ۔

پو لیس والیاں بھی کسی سے کم نہیں ۔ پا نچ ہزار کے قریب مو جود افراد نے نہ صرف تا لیاں بجا کر انہیں دا د دی بلکہ ان کے قدموں سے قدم ملا کر ا ن کی ہمت بھی بڑ ھا ئی ۔