عراق : اسلامی ریاست گروپ کے جنگجوئوں نے 9 افراد کو پھانسی دیدی

Hanging

Hanging

کرکوک (جیوڈیسک) اسلامی ریاست گروپ کے جنگجوئوں نے 9 افراد کو پھانسی دے دی۔

دو شمالی شہروں میں عینی شاہدین سے تعلقات کے شبہ میں 9 افراد کو پھانسی پر لٹکا دیا۔ حکام کے مطابق ان افراد کو چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔