اسرائیل امت مسلمہ پر گہرا زخم ہے، حسن روحانی

Hassun Rohani

Hassun Rohani

ایرانی نو منتخب صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسرائیل امت مسلمہ پر گہرا زخم ہے۔ ایرانی نو منتخب صدر حسن روحانی نے تہران میں یوم القدس کے موقع پر ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر یہودی ریاست امت مسلہ پر ایک زخم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یوم لقدس اس بات کی یاد دہانی کرواتا ہے کہ مسلمان اپنا تاریخی حق کو کبھی نہیں بھولیں گے اور وہ ایک دن اپنے تاریخی سر زمین کو حاصل کر کے لیں گے۔ اس دوران اسرائیل کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا اور ریلیاں بھی نکلی گئیں۔