جیکب آباد : ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 1 شخص زخمی

Jacobabad

Jacobabad

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد میں گوٹھ تاجو ڈھیرو میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوں فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 1 خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی، جبکہ شخص زخمی ہو گیا۔