جاپان میں منڈولے طوفان کی تباہ کاریاں

Japan Storms

Japan Storms

ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔

بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے ٹوکیو سے منسلک جزیرہ ہونشو کے جنوبی علاقوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔

کیودو ایجنسی کی خبر کے مطابق ۔کانا گوا ریاست مین 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں تو جاپانی ایئر لائنز نے 100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی ہیں

جاپانی محکمہ موسمیات نے علاقائی عوام کو لرزش اراضی اور دریاؤں میں طغیانی پر خبر دار کیا ہے۔