JAZZ فرنچائز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹیو وقاص عمر کاگوجرانولہ ریجن بھر میں اول پوزیشن حاصل کرنے اور موبائل ایسوسی ایشن کی طرف سے ماسکو کا ٹور حاصل کرنے پرشاندار تقریب کا انعقاد

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ)JAZZ موبی لنک فرنچائز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹیو وقاص عمر کاگوجرانولہ ریجن بھر میںاول پوزیشن حاصل کرنے اور موبائل ایسوسی ایشن کی طرف سے ماسکو ،دوبئی کا ٹور حاصل کرنے پرشاندار تقریب کا انعقادجس میںجازبی لنک کے حوالے سے شاندار مارکیٹنگ کرنے اور خصوصی طور پر MOBILINK GPRS مقابلہ جیتنے والوں میں خصوصی انعامات تقسیم کئے گئے۔

علاقہ بھر سے اہم شخصیت کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جاز موبی لنک فرنچائز کے زیر اہتمام موبی لنک فرنچائز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹیو وقاص عمر نے گوجرانولہ ریجن بھر میںاول پوزیشن حاصل کرنے اور موبائل ایسوسی ایشن کی طرف سے ماسکو ،دوبئی کا ٹور حاصل کرنے پرشاندار تقریب کا انعقاد کیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔

جس کی صدارت چیف ایگزیکٹیو وقاص عمراور سیٹھ قیصر نے کی ،اور شاندار تقریب کے مہمان خصوصی ریجنل منیجر موبی لنک جاز جاوید اقبال،زونل منیجر جاز موبی لنک نعمان قریشی ،ٹریٹری سپروئزار جاز موبی لنک محمد قیصر نے موبی لنک کے حوالے سے شاندار مارکیٹنگ کرنے اور خصوصی طور پر MOBILINK GPRS مقابلہ جیتنے والوں میں خصوصی کیش انعامات تقسیم کئے۔

انعامات حاصل کرنے والوں میں سر فہرست جاوید اقبال جاز لوڈ والے ندیم بٹ ،یاسر قریشی دولت نگر ،سلیم بٹ کوٹلہ ،ظہیر بٹ کوٹلہ ،کیش انعامات حاصل کرنے والوں میں تیمور
عزم بہورچھ ،محسن پی سی او بنگیال ،سفیان موبائل ناگڑیاں چوک ،علی شاہ موبائل فتح پور ،زین پی سی او فتح پور ، وقار موبائل دولت نگر ،روفی واچ ہائوس دولت نگر ،آصف مدنی موبائل دولت نگر ،علی موبائل کوٹلہ ،حمزہ جنرل سٹور کوٹلہ ،عمر جنرل سٹور کوٹلہ ،قادری عطاری جنرل سٹور کوٹلہ ،سعید کولڈ کارنر کوٹلہ ،نظامی جنرل سٹور مرڑیاں چوک ،شامل تھے اموبی لنک جاز فرنچائز کوٹلہ (صادق ٹیکناجی )منیجر سیل چوہدری عاطف لنگڑیال۔

ڈسٹری بیوشن آفیسرندیم زیدی ،ملک مدثرسمرالہ فنانس آفیسر،ملک رمیز،رضوان اصغر کسٹمر کیئر کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا ،اس تقریب میں موبائل شاپس ایسوسی ایشن تاجر برادری اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت۔ مہمانان گرامی کی تواضع کے لیے ریفریشمنٹ کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے تقریب کے اختتام پر چیف ایگزیکٹو وقاص عمر اور ایم ڈی جاز موبی لنک فرنچائز سیٹھ قیصر صراف نے مہمانوں کا شکرایہ ادا کیا۔