ججز نظربندی کیس، پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔ ضمانت منسوخی کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی۔