کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ

کراچی (سید عرفان زبیری) کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ جبکہ دو کوہان والا اونٹ ” گڈو” کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے اس موقع پر 3-3 پونڈ کیک کاٹے جائیں گے۔

زو ڈے کے موقع پر اتوار کو کراچی چڑیا گھر میں شہریوں خصوصاً بچوں اور خواتین کے تفریح کیلئے اور بھی بہت سارے تفریح پروگرام رکھے گئے ہیں جو صبح 7 بجے تا شام 6 بجے تک جاری رہے گا ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

Zoo Karachi

Zoo Karachi

Zoo Karachi

Zoo Karachi

Zoo Karachi

Zoo Karachi