کراچی: عید الضحیٰ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

School

School

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید الضحیٰ کی تعطیل کے بعد آج سے تمام سرکاری اسکول کھل گئے۔

کراچی میں عید الضحیٰ کے حوالے سے 6 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک 3 روز کے لئے بند رہنے والے تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھل گئے ہیں، تا ہم اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم ہے۔