کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

Karachi Cng

Karachi Cng

کراچی(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح8 بجے سے 24 گھنٹے تک بند رہنے والے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے کھل گئے۔