کراچی : سپرہائی وے پر مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے پر مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد گاڑی میں سوار تھے، جنھیں نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزمان واردت کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔