کراچی : آج مزید 3 افراد دہشت گردی کا شکار

Karachi Terrorism

Karachi Terrorism

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی میں صبح سویرے ایک گھنٹے کے دوران تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

ملیر ایکس چینج کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت عبداللی اور مجید کے نام سے ہوئی، دونوں افراد کو کچھ دن پہلے اوکاڑہ سے اغوا کیا گیا تھا۔ ماڈل کالونی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔