کشمور : بڈانی تھانے کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق

Kashmore

Kashmore

کشمور (جیوڈیسک) کشمور کے بڈانی تھانے کی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایس پی عمر سلامت کے مطابق فائرنگ بڈانی تھانے کی سمیجا چیک پوسٹ پرکی گئی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔