خالدہ ضیا کا بیس جنوری کو حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

Khaleda Zia

Khaleda Zia

ڈھاکا (جیوڈیسک) دارالحکومت ڈھاکا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا موجودہ حکومت عوامی ووٹ سے نہیں دھونس سے وجود میں آئی ہے، حکومت نے عوام سے انکا جمہوری حق چھینا ہے۔

غیر قانونی حکومت کا زیادہ عرصہ ایوان میں رہنا ملک کے لئے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔