خضدار: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Khuzdar

Khuzdar

خضدار (جیوڈیسک) خیرآوہ میں نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کانتیجہ ہے۔