لاہور : گرین ٹاون میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، 20 افراد زیر حراست

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج کے دوران پولیس نے 20 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرین تان میں باگڑیاں میں سیکڑوں افراد لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ہیں۔

پولیس پر پتھرا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی اور مظاہرہ کرنے والے 20 افراد کو حراست میں لے لیا۔ مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری گرین ٹان پہنچ گئی۔