لاہور : پنشن کے حصول کیلئے بزرگ شہریوں کی لمبی قطاریں

Lahore

Lahore

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں پنشن حاصل کرنے کے لییعمر رسیدہ پنشنرز سحری کے وقت ہی بینکوں کے باہر جمع ہو گئے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی تمام برانچوں کے باہر انتہائے سحر کے بعد بزرگ پنشنرز کی آمد شروع ہوگئی۔ پنشرز کہتے ہیں۔

کہ اگر وہ بینک کے مقرر کردہ وقت پر آئیں تو پھر کئی کئی دن انھیں ادائیگی نہیں کی جاتی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت سیکئی بار مطالبہ کر چکے ہیں کہ پنشن کی رقم ان کے اکانٹ میں ٹرانسفر کی جائے لیکن حکومت شاید انھیں اذیت سے دوچار ہی رکھنا چاہتی ہے۔