لالہ موسی پریس کلب کے دفتر کی تزئین و آرائش اور دیگر تعمیرات کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی

لالہ موسی (جی پی آئی) لالہ موسی پریس کلب کے دفتر کی تزئین و آرائش اور دیگر تعمیرات کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ، سنگ بنیاد اے سی کھاریاں رضوان محمو د نے رکھا اور نقاب کشائی کی ، تقریب میں تنویر احمد صدیقی ، منشا بٹ ، عطا اللہ چیمہ ۔

افضال طاہر ، محمد عظیم بٹ ، عرفان احمد صفی ، عبدالرزاق بٹ ،رانا محمد نعیم اقبال قریشی ، مجاہد نوری ، رائو محمد رفیق ، ندیم اللہ بٹ ، انور انصاری ، خالد مجید بٹ ، جمیل احمد طاہر ، شفاقت علی مرزا ، راشد منصور راشد۔

راجہ شہزاد ، ڈاکٹر شیخ محمد ارشد ، ملک جاوید اختر ، محمد علی بٹ ، غضنفر علی ، نثار بٹ ، شاہد لطیف اور دیگر صحافی بھی موجود تھے ،جبکہ تقریب میں تحصیل بھر سے سیاسی ، دینی ، سماجی اور تاجر شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔