لیاقت آباد میں فائرنگ، علامہ سید باقرحسین زیدی کا محافظ جاں بحق

Karachi Firing

Karachi Firing

کراچی(جیوڈیسک)لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں علامہ سید باقر حسین زیدی کا محافظ جاں بحق ہو گیا ،واقعے میں علامہ سید باقرحسین زیدی بھی زخمی ہو ئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد4کے قریب پیش آیا جس میں علامہ سید باقرحسین زیدی کا ڈرائیوربھی زخمی ہوا۔