ہفتہ وار نیوز میگزین چارلی ابدو پر حملہ۔ 11 افراد ہلاک

پیرس 11 کے علاقہ میں ہفتہ وار مزاحیہ رسالے ’چارلی ابدو‘ کے دفتر پر دو افراد کا کلاشنکوف اور راکٹ لانچر سے حملہ ۔ حملے میں 9 صحافیوں سمیت 2 پولیس اہلکار ہلاک۔

ہفتہ وار فکاہیہ رسالہ ماضی میں بھی مختلف سیاسی اور حالات حاضرہ کی خبروں پر اپنے مزاحیہ تبصروں کی وجہ سے متنازعہ رہا ہے۔

Police - Charlie Hebdo

Police – Charlie Hebdo