اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات نظرانداز نہ کرے شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات کو نظرانداز نہ کرے۔

انہوں نے جمعرات کو ایوان میں کہا کہ وقفہ سوالات میں 80 فیصد سوالوں کے جواب نہیں ہوتے اور نہ ہی سیکرٹری گیلری میں آتے ہیں۔