مصر میں فوری طور پر جمہوریت قائم کی جائے : یورپی یونین کا مطالبہ

Brussels

Brussels

برسلز (جیوڈیسک) نیویارک یورپی یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ مصرمیں فوری طور پر جمہوریت قائم کی جائے۔ دوسری طرف بان کی مون کا کہنا ہے کہ ریاستی معاملات میں فوج کی مداخلت قابل تشویش ہے۔

فریقین صبر،برداشت اورعدم تشدد کا مظاہرہ کریں۔ بان کی مون کا مطا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کیے جائیں، عوام کے اظہار رائے سمیت بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔