مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

Rana Ijaz

Rana Ijaz

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا۔

رانااعجاز کے نامناسب رویے پر عدالت داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ رانااعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے کیلیے بھی عدالت جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

کامران مرتضیٰ نے رانااعجازکامعافی نامہ عدالت میں جمع کرایا۔