این اے 252 : دھاندلی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

Election Commission

Election Commission

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقے این اے 252 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر فریقین کو 29 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ این اے 252 سے ایم کیو ایم کے امیدوار عبدالرشید گوڈیل کامیاب ہوئے تھے۔

ایم کیو ایم کے امیدوار کی کامیابی کو تحریک انصاف کے امیدوار نے چیلنج کیا تھا۔