وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Nawaz Sharif, Army Chief

Nawaz Sharif, Army Chief

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بعد آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔