نگراان حکومت کی یقین دہانی کے باوجود کوٹلہ اور گردنوح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )نگراان حکومت کی یقین دہانی کے باوجود کوٹلہ اور گردنوح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری بجلی بندش کا دورانیہ 18سے 20گھنٹے تک مسلسل چل رہا ہے۔

جس سے ملک کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے عوام شدید پریشانی میں مبتلا کوئی پرسان حال نہیں اعلی احکام سے اس اہم مسلئہ پر فوری ایکشن لینے کا پر زور مطالبہ۔