نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

Sindh-Assembly

Sindh-Assembly

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،چیئرمین آف پینل کے رکن سکندر میندھرو نے ان نثار کھوڑو سے حلف لیا۔نثار کھوڑو نے سندھی زبان میں حلف لیا۔

اس سے قبل کچھ قانونی پیچیدگیوں کے سبب انہوں نے حلف نہیں لیا تھا تاہم اب حلف اٹھانے کے بعد وہ ووٹ ڈالنے کے حقدار بن گئے ہیں۔