شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

Drone attacks

Drone attacks

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میر علیش مالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تحصیل میر علی میں گاوں مسوکئی کے ایک گھر پر جاسوس طیارے کے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔

جس سے امدادی کاروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی شروع کردی ہے۔ جاسو س طیارے سے گھر پر 2 میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ حملے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اب بھی علاقے میں جاسوس طیارے پرواز کر رہے ہیں۔