نوشہرہ سے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

Nowshera

Nowshera

نوشہرہ (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلرز کو ایک گھر پر چھاپے کے دوران پکڑا گیا تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزم اجرتی قاتل ہیں اور پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔ دوران تفتیش انہوں نے متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔