مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو فوجی ہلاک

Helicopter

Helicopter

یروشلم ،غزہ(جیوڈسیک)فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو فوجی ہلاک ہو گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے جنوبی علاقے میں محو پرواز تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا ۔

ہیلی کاپٹر میں سوار دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم ابتدائی طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ہے ۔فلسطین مزاحمت گروپوں کی جانب سے مار گرایا گیا۔حمات سمیت کسی بھی گروپ نے ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ ہی اسرائیلی فوج کا اس حوالے سے کوئی موقف سامنے آیا ہے۔